تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی محکمہ خارجہ نے سفری پابندی کی فہرستوں کی خبروں کو رد کردیا

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2025
امریکی محکمہ خارجہ نے سفری پابندی کی فہرستوں کی خبروں کو رد کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

 نیوز بریفنگ میں محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے اعتراف کیا کہ ٹرمپ انتظامیہ 20 جنوری کو جاری ہونے والے صدارتی حکم نامے کے تحت اپنی ویزا پالیسیوں کا وسیع پیمانے پر سیکیورٹی جائزہ لے رہی ہے۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے  اس دعوے کی تردید کی کہ افغانستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جنہیں ویزے کے اجرا کی مکمل معطلی کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ ایسی کوئی فہرست نہیں ہے جس کا لوگوں کو کئی روز  سے انتظار ہے، ایسی کوئی فہرست وجود نہیں رکھتی جس پر عمل کیا جا رہا ہے۔ تاہم  ویزا پالیسیوں کی جانچ اور امریکی سلامتی کو بڑھانے کی جاری کوششوں کے حصے کے طور پر ایک جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دیکھ رہے کہ ویزوں کے معاملے سے نمٹ کر امریکا کو زیادہ محفوظ رکھنے کے لیے کیا چیز مدد گار ثابت ہوسکتی ہے اور ملک میں کس کو جانے کی اجازت ہے۔

یمی بروس کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیویارک ٹائمز، رائٹرز اور دیگر ابلاغی اداروں کی ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے گزشتہ دور کی طرح سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے، جس سے افغانستان اور پاکستان سمیت متعدد ممالک متاثر ہوں گے۔

Previous Post

ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا، تحریک یا شخصیت نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Next Post

وفاقی حکومت کا عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

Next Post
کورونا کی وبا کے بغیر عیدالفطر کے اجتماعات

وفاقی حکومت کا عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist