تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے براہ راست کوالیفائی

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2024
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ٹی20  ورلڈ کپ 2026کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی 20 فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر ورلڈ کپ 2026 کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا۔ حالیہ دنوں میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ موجودہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کے نہ پہنچنے پر ممکن ہے کہ پاکستان اگلے ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کے خاطر میچز کھیلے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے لئے ٹوٹل 12 ٹیموں نے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔ میزبان سری لنکا اور بھارت کے علاوہ افغانستان نے بھی کوالیفائی کیا، دیگر ٹیموں میں آسٹریلیا، جنوبی افریقا، بنگلادیش، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، امریکا، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ بھی شامل ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026  میں ٹوٹل 20 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی جبکہ باقی 8 ٹیموں کا انتخاب گزشتہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی طرح ریجنل کوالیفائر کے ذریعے ہوگا۔  ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹ پر ہی کھیلا جائے گا جس میں 20 ٹیموں کو 4 گروپس میں رکھا جائے گا اور 8 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

Previous Post

زیرالتوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے

Next Post

بی آر ٹیز پر کام میں تیزی لانے کی ہدایت

Next Post
بی آر ٹیز پر کام میں تیزی لانے کی ہدایت

بی آر ٹیز پر کام میں تیزی لانے کی ہدایت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist