تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوات : توہین مذہب کے الزام پر قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

by ویب ڈیسک
جون 22, 2024
سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے۔ دونوں مقدمات کی تفتیش کے لیے پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔ یاد رہے کہ سوات کے علاقے مدین میں  سیا لکوٹ سے آئے ہوئے سیاح کو قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے آگ لگا کر ہلاک کردیا تھا۔

Previous Post

پنجاب : دہشت گردی کا خطرہ ، دفعہ 144 نافذ

Next Post

اب میونسپل چارجز اور ٹیکس کے الیکٹرک جمع کرے گی

Next Post
پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی

اب میونسپل چارجز اور ٹیکس کے الیکٹرک جمع کرے گی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist