تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سشمیتا سین اور للت مودی کے تعلقات پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2022
سشمیتا سین اور للت مودی کے تعلقات پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

معروف بھارتی تاجر للت مودی نے جب ہزاروں دلوں کی دھڑکن اداکارہ سشمیتا سین کو اپنا ‘بیٹر ہالف’ کرکے مخاطب کیا تو بھارت سمیت پاکستان میں بھی اداکارہ کے چاہنے والے دنگ رہ گئے، خبریں گردش کرنے لگی کہ سابق مالکہ حسن اور آئی پی ایل کے سابق بانی نے خفیہ شادی کرلی ہے، ان خبروں کا آغاز لت مودی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر ہونے کے بعد ہوا۔ آئی پی ایل کے بانی نے اپنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ابھی مختلف ممالک گھوم کر لندن واپس آیا ہوں، یہاں میں اپنی آدھی زندگی سشمیتا سین کا تذکرہ کرنا چاہوں گا، بالآخر ایک نئی زندگی کی شروعات ہوگئی ہے، لگتا ہے میں چاند سے بھی اوپر ہوں‘۔

Image

سوشل میڈیا پر بھی پرستاروں نے جوڑے کی شادی سے متعلق چہ مگوئیاں کا آغاز کیا تو ٹوئٹر صارفین نے یہ موقع بھی ہاتھ سے جانے نہ دیا اور مزیدار چٹ پٹے تبصروں اور مزاح سے بھرپور میمز کی بھرمار کردی۔

Sushmita Sen took this tagline too seriously 🙂 pic.twitter.com/HYNt1ITlzp

— Ali From Dhoom (@dancebasantii) July 15, 2022

Lalit Modi and Sushmita Sen together pic.twitter.com/5tZ9ONRnWv

— D G (@RetardedHurt) July 14, 2022

All of us 90s kids after we heard about Lalit Modi and Sushmita Sen.

pic.twitter.com/eTWDhDlTS2

— Sai K (@AkriPasta) July 14, 2022

 

تو کچھ صارفین نے سشمیتا سین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر ‘ گولڈ ڈگر’ کا الزام لگایا۔

Money can’t buy Happiness.
Look how UNHAPPY Sushmita Sen and Lalit Modi are. 😉 pic.twitter.com/46uf2vC0Sw

— Zaira Nizaam 🇮🇳 (@Zaira_Nizaam) July 15, 2022

Lalit Modi Who Ran Away From India And Amassed Lot of Money Has Announced Publicly That He Is Dating Sushmita Sen And Will Probably Marry Her Also…

Bhaiyya Paisa Kamao Paisa ..Kaise Bhi …Jaise Bhi.. Bas !!!

— Sethi.mani (@Sethimani2) July 14, 2022

جبکہ ٹوئٹر پر بعض صارفین ایسے بھی تھے جنھوں نے اداکارہ کی حمایت پر آگے بڑھ ان کی کامیابیوں کا تذکرہ کیا۔

Sushmita Sen is such a self-dependent, self-reliant, self-confident, strong woman! Why should she marry a man? There is absolutely no need for it.

— taslima nasreen (@taslimanasreen) July 15, 2022

A real woman will be happy for Sushmita sen’s decision. Those married women on twitter bitching about her are jealous of her coz they couldnt marry rich men.

— Professor Sahab (@ProfesorSahab) July 14, 2022

Sushmita Sen doesn’t need to be in a relationship for money. She is an accomplished businesswoman herself. Read better guys 🙏🏻

— Monica Verma (@TrulyMonica) July 14, 2022

بہرحال سوشل میڈیا پر جوڑے سے متعلق لاتعداد ٹوئٹس کے بعد للت مودی نے ایک اور پوسٹ شیئر کی جس میں وضاحت دیتے ہوئے کہا ’ابھی شادی نہیں ہوئی لیکن وہ بھی جلد ہی ہوجائے گی، فی الحال ہم صرف ایک دوسرے کیساتھ ہیں‘۔

Just for clarity. Not married – just dating each other. That too it will happen one day. 🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾 pic.twitter.com/Rx6ze6lrhE

— Lalit Kumar Modi (@LalitKModi) July 14, 2022

Tags: Lalit ModiSushmita Senآئی پی ایلسشمیتا سین
Previous Post

یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں !

Next Post

الیکشن کمیشن کسی کو جواب دہ نہیں

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

الیکشن کمیشن کسی کو جواب دہ نہیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist