تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالرز میں خریدا ہے۔عالی شان  بیڈ رومز اور سوئٹس، گولف کورس، 13 ٹینس کورٹ اور 14 ایکڑ باغات پر پھیلا یہ مقام دولت مند سیاحوں میں خاصی کشش رکھتا ہے۔

مکیش امبانی نے اسٹوک پارک کو خریدنے کا معاہدہ برطانوی یونٹ کے ساتھ کیا ہے  جو بکنگھم شائر میں ایک ہوٹل، کھیلوں اور کئی تفریحی سہولیات کا مالک ہے، ریلائنس کے اثاثوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ اسٹوک پارک کی 900 سال سے زیادہ پرانی تاریخ ہے۔  اس مقام کو جیمز بانڈ کی2  فلموں، نیٹ فلکس سیریز ’بریجٹ جونسز ڈائری‘ اور ’دی کراؤن‘ کی شوٹنگ کے لیے بھی استعمال کیا جا چُکا ہے۔

Previous Post

قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات اتوار کو

Next Post

اسمبلی اجلاس طلب کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ

Next Post
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

اسمبلی اجلاس طلب کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist