تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

1000 روپے کے نئے نوٹ کی وائرل تصاویر بے بنیاد قرار

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2025
1000 روپے کے نئے نوٹ کی وائرل تصاویر بے بنیاد قرار
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ان تصاویر اور ویڈیوز کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے، جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ 1000 روپے کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ یہ افواہ سب سے پہلے 22 جون کو اس وقت سامنے آئی جب فیس بک پر ایک صارف نے 1000 روپے کے نوٹ کی ایک نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ نوٹ جدید ڈیزائن اور سیکیورٹی فیچرز سے آراستہ ہے۔ بعد ازاں یہی دعویٰ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر بھی دہرایا گیا۔ تاہم، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے چیف ترجمان نور احمد نے نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو میں واضح طور پر کہا کہ:

"یہ تمام دعوے بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک نے 1000 روپے کا کوئی نیا کرنسی نوٹ جاری نہیں کیا۔”

اس تناظر میں ۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا دعویٰ غلط ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 1000 روپے کے نئے نوٹ کا کوئی اجرا نہیں کیا۔

Previous Post

پشاور ہائیکورٹ کا سانحہ سوات پر بڑا اقدام

Next Post

مہوش حیات کی برطانیہ آمد پر پابندی کی خبریں بے بنیادنکلیں

Next Post
مہوش حیات کی برطانیہ آمد پر پابندی کی خبریں بے بنیادنکلیں

مہوش حیات کی برطانیہ آمد پر پابندی کی خبریں بے بنیادنکلیں

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist