تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویب سیریز” اسکوئڈ گیم ” کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

by ویب ڈیسک
نومبر 27, 2024
ویب سیریز” اسکوئڈ گیم ”  کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
Share on FacebookShare on Twitter

مقبول  جنوبی کورین تھرلر سیریز میں لی جونگ جے، جو سیزن 1 میں ’سیونگ گی ہن‘ المعروف ’پلیئر 456‘کا کردار ادا کررہے تھے ، ایک بار پھر جان لیوا گیم  میں آرہے ہیں ، سیریز کے سیزن 2 کی اس نئی داستان  میں ’گی ہن‘ کا کردار اسکوئڈ گیم کو ختم کرنے اور معصوم جانوں کو بچانے کے لیے پرعزم نظر آتا ہے۔

 ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ وہ ’ریڈ لائٹ، گرین لائٹ‘ گیم کے دوران دوسرے  کھلاڑیوں کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ناکامی سے دوچار ہیں جب افراتفری پھیل جاتی ہے اور گولیاں چلنے لگتی ہیں۔ اس دورانگی ہن گارڈز سے لڑتے ہیں اور اپنی زندگی بچانے کی جدوجہد کرتے ہیں۔ستمبر میں نیٹ فلکس کی جانب کے  ایک ایونٹ میں اسکوئڈ گیم سیزن 2 کی مختصر جھلک بھی دکھائی گئی تھی، جس میں گی ہن کا نیا مشن دکھایا گیا تھا۔ کروڑوں ڈالرز کمانے والی اس سیریز کا دوسرا سیزن 26 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

Previous Post

مرکزی قیادت نے مایوس کیا، شوکت یوسف زئی

Next Post

پی ٹی آئی احتجاج : زخمیوں کی تعداد جاری

Next Post
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز

پی ٹی آئی احتجاج : زخمیوں کی تعداد جاری

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist