تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری
Share on FacebookShare on Twitter

ایاز صادق نے آج تمام سیاسی جماعتوں کی  قیادت کو اسپیکر چیمبر میں طلب کیا ۔اس موقع پر اسپیکر ایاز صادق نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر کے گرفتاریوں پر شدید برہمی کا اظہار  کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ آئی جی  نہ آپ پارلیمنٹ ہاؤس سے کسی کو گرفتار کر سکتے ہیں، نہ پارلیمنٹ لاجز سے، گرفتار پارلمینٹیرینز کو فوراً رہا کیا جائے۔ اس موقع پر انہوں نے  شیر افضل مروت کی گرفتاری کی فوٹیج بھی دیکھی اور اسلام آباد پولیس کے افسران سے دریافت کیا  کہ یہ کیا طریقہ تھا کسی پارلیمینٹیرین کو گرفتار کرنے کا؟ یاد رہے کہ اس سے قبل قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا تھا کہ پیر  کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کرائیں گے، ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔

Previous Post

پیر کے واقعے کو سنجیدہ لینا ہوگا، اسپیکر

Next Post

کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist