تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صوفیہ مرزا کے خلاف فراڈ کا مقدمہ خارج

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
صوفیہ مرزا کے خلاف فراڈ کا مقدمہ خارج
Share on FacebookShare on Twitter

اداکارہ صوفیہ مرزا کے سابق شوہر اور دبئی کے بزنس مین عمر فاروق نے یہ مقدمہ شہزاد اکبر، سابق ڈی جی ایف آئی اے  اور صوفیہ مرزا کے خلاف فراڈ، ریکارڈ ٹمپرنگ، جعلسازی اور عوامی عہدے کے غلط استعمال کا مقدمہ درج کیا تھا۔ جس کے جواب میں صوفیہ مرزا نے مقدمہ اخراج کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ فیصلہ سنادیا اور صوفیہ مرزا، شہزاد اکبر اورثنا عباسی کے خلاف فراڈ کے مقدمے کو خارج کردیا۔ یاد رہے کہ عمر فاروق ظہور نے اکتوبر 2022 میں اسلام آباد پولیس اسٹیشن سیکریٹریٹ میں صوفیہ مرزا اور شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Previous Post

چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر راضی

Next Post

خاتون جج دھمکی کیس : بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

خاتون جج دھمکی کیس : بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist