تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایس سی او اجلاس کا باقاعدہ آغاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2024
ایس سی او اجلاس کا باقاعدہ آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

شنگھائی تعاون سربراہی کے اجلاس کے لیے اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں مہمانوں کی آمد شروع ہو گئی۔  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار مہمانوں کا استقبال کر رہے ہیں۔ چین، روس، قازقستان،  منگولیا، ترکمانستان اور بیلاروس کے وزرائے اعظم  اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ ایرانی  وزیر معدنیات اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے کنونشن سینٹر پہنچ گئے۔اجلاس میں چین، روس، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، منگولیا اور ازبکستان کے وزرائے اعظم اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اجلاس میں معیشت، تجارت، ماحولیات اور سماجی وثقافتی روابط کے شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا۔

Previous Post

اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

Next Post

لاہور واقعہ : ایف آئی ائے کا افواہ پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن

Next Post
لاہور واقعہ : ایف آئی ائے کا افواہ پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن

لاہور واقعہ : ایف آئی ائے کا افواہ پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist