تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2024
سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت سندھ نے صوبے بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 لگژری ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔ خریداری کے لیے تقریباً 2 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے لیے محکمہ خزانہ کو خط لکھا جاچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  گاڑیوں کی خریداری کے لیے خطیر رقم کی منظوری صوبائی حکومت کی جانب سے مالیاتی رکاوٹوں کی وجہ سے مالی سال 2024-2025 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کوئی نیا اپلفٹ منصوبہ شروع نہ کرنے کے فیصلے کے پس منظر میں دی گئی۔ دوسری جانب اس فیصلے پر کڑی تنقید کی جارہی ہے جس کے جواب میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان رشید چنا  کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز صوبائی بجٹ میں مختص اور منظور کیے گئے تھے۔ صوبائی حکومت اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے گاڑیاں خرید رہی ہے جو اضلاع میں ریونیو افسران بھی ہیں، گاڑیوں کی آخری خریداری 2012 میں کی گئی تھی۔ یہ ایک ضروری اور اہم  خرچ ہے کیونکہ صوبے میں سرکاری ڈیوٹی کے لیے گاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے، بالخصوص دیہی علاقوں میں۔

Previous Post

سعودی عرب سے ادھار تیل کے لیے مذاکرات جاری ہیں

Next Post

گرفتاری پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع

Next Post
چائے پینا ہوا مہنگا سودا

گرفتاری پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist