تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ انفیکشس ڈیزیزز اسپتال کے میڈیکل اسٹاف کو خناق کا بوسٹر لگانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2024
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے میڈیکل اسٹاف کو خناق کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی کے مطابق  سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے طبی عملے کو خناق کا بوسٹر لگوا رہے ہیں۔  کچھ عرصہ قبل سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کا ایک فرد بھی خناق سے متاثر ہوا ہے، بچوں کے ساتھ بالغ افراد بھی خناق کی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ میڈیکل اسٹاف  50 فیصد افراد کو خناق کا بوسٹر لگوا چکے ہیں۔ ماہرین نے کا کہنا ہے کہ خناق ڈیل کرنے والے میڈیکل اسٹاف اور آئی سی یو کے عملے کو بوسٹر ضرور لگنا چاہیے۔ ۔

Previous Post

افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے

Next Post

ہمارا تعاون باہمی احترام اور خود مختاری کی برابری پر مبنی ہونا چاہیے

Next Post
ہمارا تعاون باہمی احترام اور خود مختاری کی برابری پر مبنی ہونا چاہیے

ہمارا تعاون باہمی احترام اور خود مختاری کی برابری پر مبنی ہونا چاہیے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist