تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منکی پاکس کا کیس سندھ میں تاحال رپورٹ نہیں ہوا

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت  ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا تھا کہ اس سال چکن گونیا کے 140 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ملیریا اور ڈینگی کی صورتِ حال بہتر ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروس کا پروگرام شروع کر رہے ہیں، ادویات کی فراہمی اور ٹیسٹ کی سہولتیں سرکاری اسپتالوں میں بہتر کرنے کا منصوبہ چل رہا ہے، تمام اسپتالوں کے شعبۂ حادثات کی گنجائش کو مزید بڑھا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت کہتی ہیں کہ شہر کے مرکزی اسپتالوں کی ایمرجنسی کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، ایک ایک کر کے تمام اسپتالوں کی ایمرجنسی کو اپ گریڈ کیا جائے گا، لیڈی ہیلتھ ورکرز کے پروگرام کو فعال کرنے جارہے ہیں۔ وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ منکی پاکس کا کیس سندھ میں تاحال رپورٹ نہیں ہوا۔  ہر اسپتال میں ملازم کی بائیو میٹرک لازمی کرنے جا رہے ہیں۔

Previous Post

علی امین نے ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کا افتتا ح کر دیا

Next Post

جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist