تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ : غیر حاضر سرکاری اسکول ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2024
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے ہوں گی

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

 محکمہ تعلیم سندھ نے غیر حاضر اساتذہ کی حتمی فہرست طلب کر لی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ، تعلقہ ایجوکیشن افسران کو 2 روز میں حتمی ڈیٹا فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر حاضر ملازمین نے وارننگ کے باوجود متعلقہ افسران سے رابطہ نہیں کیا، ایف آئی اے نے محکمۂ تعلیم کو بیرون ملک میں مقیم ملازمین کا ڈیٹا دیا تھا۔ غیر حاضر اساتذہ اور ملازمین کئی برس سے گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے تھے، محکمۂ تعلیم کے مانیٹرنگ سیل اور ایف آئی اے کی مدد سے غیر حاضر ملازمین کی معلومات حاصل کی ہے۔

Previous Post

چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے مینٹورز کا اعلان کردیا

Next Post

دہشت گردوں کے ارادے خاک میں ملائیں گے

Next Post
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری

دہشت گردوں کے ارادے خاک میں ملائیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist