تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی وی شو جھگڑا کیس : شیرافضل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2023
سینیٹر افنان سے مارپیٹ، شیرافضل خان کی عبوری ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جج طاہر عباس نے کی ۔ شیر افضل کے وکلا کا کہنا تھا کہ سینیٹر افنان نے پہلے ایک درخواست دی اور پھر دوسری  درخواست میں دھمکی کو بھی شامل کیا گیا۔ ٹوئٹس میں افنان نے کہا کہ انہوں نے شیر افضل مروت کو مارا۔ شیر افضل شوگر کے مریض  ہیں۔ جس پر جج طاہر سپرا نے ریمارکس دئیے کہ اگر شیر افضل شوگر کے مریض ہیں تو ٹی وی پروگرامز میں جانے کے بجائے شوگر کا علاج کرائیں۔شیر افضل مروت نے عدالت میں بیان دیا  کہ سینٹر افنان حلف پر کہہ دیں کہ انہوں  نے دھمکی دی تو خود گرفتاری دے دیں گے جس پر جج نے شیر افضل کو کہا کہ عدالت کی بھی سنیں آپ ہر جگہ کو جاوید چوہدری کا پروگرام بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ سینیٹر افنان  کے وکیل کا موقف تھا کہ شیر افضل مروت کی ویڈیو بھی ہیں جس میں انھوں نے تسلیم کیا کہ انھوں نے  سینیٹر کو مارا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

عالمی کرکٹ کپ : پاکستان کا پہلا ٹاکرا ہالینڈ کے ساتھ

Next Post

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار

Next Post
عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist