تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ عامر اغوا کیس: پولیس کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2025
مصطفیٰ عامر اغوا کیس: پولیس کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں نوجوان مصطفیٰ عامر کے اغوا کے بعد قتل کے معاملے پر پولیس نے ملزم ارمغان کے ریمانڈ کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔  پولیس نے چھاپہ مارنے والی ٹیم کیخلاف ایف آئی آر کے آرڈر کو بھی چیلنج کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے دونوں درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں۔ یاد رہے کہ کراچی میں مصطفیٰ عامر کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، مقتول کی لاش حب کے قریب سے ملی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ انسداد دہشت گردی کورٹس کے منتظم جج نے ملزم کو جیل بھیج دیا تھا۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ منتظر مہدی نے کہا کہ یہ ایک انتہائی سنگین نوعیت کا مقدمہ ہے، تفتیش شروع ہونے سے پہلے ملزم کو جیل بھیجنا انصاف کیخلاف ہے، ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی اجازت دی جائے۔ پولیس پارٹی کیخلاف مقدمے کا حکم سمجھ سے بالا تر ہے، انسداد دہشت گردی کورٹس کے منتظم جج کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ نے دونوں درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سماعت مقرر کردی، درخواستوں کی سماعت 17 فروری کو ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کرے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت کی وجہ سے پاکستان میں حملے بڑھ گئے، اقوام متحدہ

Next Post

چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا

Next Post
صدر  نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیے

چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist