تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، بنگلادیش واپس بلانے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، بنگلادیش واپس بلانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس سپریم کورٹ کے بیرسٹر ساجب محمود عالم کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ جس میں شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نوٹس کے متن کے مطابق شکیب الحسن کو فوری طور پر ٹیم سے نکال کر واپس بنگلا دیش بلایا جائے، آئی سی سی رول کے مطابق مقدمے میں نامزدگی کے بعد وہ  قومی ٹیم میں کھیلنے کے اہل نہیں۔ یاد رہے کہ شکیب الحسن کے خلاف فیکٹری ملازم کے قتل کا مقدمہ درج ہے۔ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکا کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ شکیب الحسن کو سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

Previous Post

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر

Next Post

پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن

Next Post
پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن

پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist