تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شیخ رشید نے گرفتاری کے وقت نازیبا زبان استعمال کی

by ویب ڈیسک
فروری 2, 2023
شیخ رشید نے گرفتاری کے وقت نازیبا زبان استعمال کی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ان الزامات کو رد کردیا ہے کہ گرفتاری کے وقت ان کے ملازمین کو مارا پیٹا گیا۔ اسلام آباد کے مطابق  شیخ رشید احمد کے گھر پر کوئی بچے موجود نہیں تھے۔کوئی شیشے توڑے گئے اور نا ہی توڑ پھوڑ کی گئی۔ شیخ رشید احمد نے پولیس افسران سے بدسلوکی کی اور نازیبا زبان استعمال کی۔ شیخ رشید احمد یا گھر پر موجود کسی ملازم سے کسی قسم کا ناروا سلوک نہیں کیا گیا۔  اسلام آباد کیپیٹل پولیس  کے مطابق  منفی پراپیگنڈے کی بھرپور مذمت کی جاتی ہے۔ عدالتوں کے اندر اور باہر نظم و ضبط کا قانون کے مطابق مظاہرہ کیا جائے۔ شیخ رشید کو  کوئی تکلیف نہیں پہنچائی گئی بلکہ ان کی بدزبانی اور ناروا سلوک کے باوجود پولیس نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا۔ غلط بیانی سے گریز کیا جائے۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس تمام قانونی تقاضے پورے کررہی ہے اور پورے کرے گی۔ شیخ رشید احمد کو جس حالت میں گرفتار کیا گیا ہے اس بابت مزید کہنا تفتیش کو متاثر کرے گا۔

شیخ رشید احمد کی گرفتاری۔

شیخ رشید احمد کے گھر پر کوئی بچے موجود نہیں تھے۔کوئی شیشے توڑے گئے اور نہ ہی توڑ پھوڑ کی گئی۔

شیخ رشید احمد نے پولیس افسران سے بدسلوکی کی اور نازیبا زبان استعمال کی۔ شیخ رشید احمد یا گھر پر موجود کسی ملازم سے کسی قسم کا ناروا سلوک نہیں کیا گیا۔
1/3

— Islamabad Police (@ICT_Police) February 2, 2023

Tags: اسلام آباد پولیسشیخ رشید
Previous Post

سازشی تھیوری کے ذریعے پولیس اہلکاروں کو گمراہ کیا جارہا ہے

Next Post

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس : فیصلے کے خلاف درخواست خارج

Next Post
ممنوعہ فنؕڈنگ کیس :  حفاظتی ضمانت منظور

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس : فیصلے کے خلاف درخواست خارج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist