تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشیا کپ سے پہلے بڑا جھٹکا ، شاہین شاہ آفریدی ان فٹ

by ویب ڈیسک
اگست 20, 2022
ایشیا کپ سے پہلے بڑا جھٹکا ، شاہین شاہ آفریدی ان فٹ
Share on FacebookShare on Twitter

شاہین شاہ آفریدی جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تباہ کن بالنگ کرائی تھی اور اس کے بعد ان کی کامیابی کا سفر بلندی کی جانب چھونے لگا۔ اب رواں ماہ ہونے والے ایشیا کپ سے باہر ہوچکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں شاہین شاہ آفریدی کو 4 سے 6 ہفتے آرام کی تجویز دی ہے۔ جس کے بعد اب وہ ایشیا کپ کے میچز میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔

بدقسمتی یہ بھی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بھی بالنگ نہیں کراپائیں گے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اکتوبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز میں ٹیم میں واپس آجائیں۔ یاد رہے کہ فاسٹ بالر کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف ہوئی تھی۔

Shaheen Shah Afridi injury update

Details here ⤵️ https://t.co/bDf5zvwLtl

— PCB Media (@TheRealPCBMedia) August 20, 2022

پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق  شاہین آفریدی سے بات ہوئی ہے وہ خبر سن کر اپ سیٹ ہیں، جلد انجری پر قابو پاکر کرکٹ میں واپس آئیں گے ۔ دوسری جانب ایشیاکپ اسکواڈ کیلئے شاہین آفریدی کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ پاکستانی اسکواڈ کے لیے شاہین آفریدی کی عدم دستیابی خاصی پریشان کن ہے۔ خاص کر ایسے میں جب 28 اگست کو سری لنکا کے کولمبو کے اسٹیڈیم میں وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا۔

Tags: Asia Cup 2022Fast BowlerPAK v INDShaheen Shah Afridi
Previous Post

تماشہ: پاکستان کے سب سے بڑے ریئلٹی شو میں کون کون شامل؟

Next Post

ایان علی کے خوفناک انکشافات

Next Post
ایان علی کے خوفناک انکشافات

ایان علی کے خوفناک انکشافات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist