تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہین شاہ دوسرے ٹیسٹ سے آٓؤٹ

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2024
آفریدی تے آفریدی ہووے، چاہے شاہین ہووے یا شاہد
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ  شاہین آفریدی ابھی والد  بنے ہیں، چاہتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔ شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  پہلے ٹیسٹ میں شکست سے مایوس تو ضرور ہیں لیکن پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا۔  دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے، ابراراحمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنر کو دیکھ کر شامل کیا گیا۔ ہیڈ کوچ کے مطابق  شان مسعود بہت مثبت کپتان ہیں اور پہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی۔  جیسن گلیسپی کا کہنا تھا  کہ شاہین آفریدی کے ساتھ اظہر محمود کام کر رہے ہیں، شاہین آفریدی تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ عامر جمال فٹنس کلیئرنس نہیں کر پائے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Previous Post

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں

Next Post

طوفان اسنیٰ سندھ کے علاقوں کی طرف

Next Post
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد جاں بحق

طوفان اسنیٰ سندھ کے علاقوں کی طرف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist