تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل : کلین چٹ مل گئی

by ویب ڈیسک
مئی 20, 2023
300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا خاتمہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔ آشیانہ ہاؤسنگ کے ٹھیکے دینے کے عمل میں بدعنوانی کے شواہد نہیں ملے ، شہباز شریف نے کوئی  فوائد  نہیں اٹھائے اور ناہی اس پروجیکٹ سے ملکی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا۔ نیب کے مطابق کامران کیانی نے خزانے کو نقصان پہنچایا  اور ناہی  فواد حسن فواد نے رشوت لی، شہباز شریف نے آشیانہ کے ٹھیکے کا معاملہ قانون کے مطابق اینٹی کرپشن کو بھجوایا تھا۔ شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا جواب احتساب عدالت لاہور میں جمع کرایا اور ساتھ ہی استدعا کی کہ قانون اور شواہد کو دیکھتے ہوئے شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ دیا جائے۔

Previous Post

تحریک انصاف کا حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان

Next Post

جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن

Next Post
جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن

جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے کمیشن

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist