تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2023
منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت میں نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ جمع کرادی جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ان کی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ نیب لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے خاندان سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔ احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور کیس کی مزید سماعت 24مئی تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

عمران خان کی گرفتاری سے باخبر ہیں، امریکا

Next Post

انٹرنیٹ بندش بدستور جاری

Next Post
بارش ، سیلاب اور تباہی، انٹرنیٹ سروس بھی متاثر

انٹرنیٹ بندش بدستور جاری

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist