تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ اور عمران خان کی حفاظتی ضمانت

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو آج اسلام آباد کی عدالت میں سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ شہباز گل جن پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ چل رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں  ایس پی نوشیروان نے کہا کہ ان کی  ضمانت ہو گئی ہے، انہیں  اسکرین شاٹ دکھایا گیا اور کہا گیا کہ ضمانت ہو گئی، مچلکے جمع کرانے ہیں، پرائیوٹ گاڑی میں بٹھایا گیا اور عدالت  لے آئے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شہباز گل کو 24 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دینے کا فیصلہ سنایا۔

1) They didn’t let Imran Khan meet Shahbaz Gill at Hospital

2) They released fake videos of Gill for past 2 days

3) Now they are hiding this person whom they call Gill

Did they create #DuplicateShahbazGill and kept real one somewhere else all weekend? pic.twitter.com/AovJIuO1Ms

— Jibran Ilyas (@agentjay2009) August 22, 2022

عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کی بینچ پر تھانہ مارگلہ میں درج دہشت گردی کے مقدمے کے جواب میں عمران خان کی  راہداری ضمانت منظور کرلی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 25 اگست تک عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ درخواست عمران خان کے وکلا بابراعوان اور فیصل چوہدری کے ذریعے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق تھی۔ اُدھر تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ عمران خان کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے۔ اس سلسلے میں پنجاب پولیس کی خدمات حاصل کرنے کی اطلاعات ہیں۔

عوام اور عمران خان بنی گالہ میں pic.twitter.com/f3dLGSKFug

— Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) August 22, 2022

عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے الیکشن کے سوا کوئی آپشن قبول نہیں۔مذاکرات صرف الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد ہوں گے۔ عمران خان نے باور کرایا کہ وہ حقیقی آزادی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بنی گالہ بیٹھے ہیں، جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے۔

Previous Post

جان پرکھیل کر کم سن لڑکیوں کو بچانے والا پولیس اہلکار

Next Post

عمران خان پر مقدمات پاکستان کا عدالتی معاملہ ہے، امریکا

Next Post
عمران خان پر مقدمات پاکستان کا عدالتی معاملہ ہے، امریکا

عمران خان پر مقدمات پاکستان کا عدالتی معاملہ ہے، امریکا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist