تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انسداد دہشت گردی عدالت کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2025
فوری رہا کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 9 مئی کے دو اہم مقدمات میں بری کر دیا۔ عدالت نے ساتھ ہی سپرنٹنڈنٹ جیل کو باضابطہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ اگر ملزم کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو فوری طور پر رہائی یقینی بنائی جائے۔ یہ حکم انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جاری کیا۔ مقدمات کا تعلق گزشتہ سال 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات سے ہے، جن میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان میں ہنگامہ آرائی شامل تھے۔

عدالتی فیصلے کے بعد جیل حکام نے رہائی کے کاغذات کی تکمیل شروع کر دی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے اس فیصلے کو "انصاف کی فتح” قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ادھر قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق جاری عدالتی کارروائیوں پر اہم اثر ڈال سکتا ہے، کیونکہ اس سے دیگر زیر سماعت مقدمات کے فیصلوں پر بھی اثرانداز ہونے کے امکانات ہیں۔

Previous Post

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

Next Post

پاکستانی فضائی حدود کی بندش — بھارت کے لیے چیلنجز اور اثرات

Next Post
پاکستان کی بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید توسیع

پاکستانی فضائی حدود کی بندش — بھارت کے لیے چیلنجز اور اثرات

Discussion about this post

تار نامہ

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist