تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ اور سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2024
یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ اور  سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

 پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے یوسف رضا گیلانی اورسردار سیدال خان کی کامیابی کا اعلان کر دیا ۔ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھانے کے بعد نشست سنبھال لی۔ جس کے بعد انہوں نے  سیدال خان ناصر سے بطور ڈپٹی چیئرمین حلف لے لیا۔ اس موقع پر نو منتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میرا مقصد ہے پل بناؤں اور ڈائیلاگ کراؤں۔ سینیٹ وفاق کے اتحاد کا مظاہرہ کرتی ہے، ذوالفقار علی بھٹو نے پہلی بار الیکشن کرائے جو واحد صاف و شفاف الیکشن قرار پائے۔یوسف رضا گیلانی کے مطابق بھٹو نے اتفاقِ رائے قائم کیا اور آئین مرتب کیا۔ ملک میں بہت بحران ہے، سب سے زیادہ بڑا بحران نفرت اور تقسیم پیدا کرنا ہے۔ بعد میں چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔

Previous Post

نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

اعلیٰ سطحی سعودی وفد آج آرہا ہے

Next Post
اعلیٰ سطحی سعودی وفد آج آرہا ہے

اعلیٰ سطحی سعودی وفد آج آرہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist