تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان پر حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2022
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر 24 گھنٹے میں یہ کام نہیں ہوا تو ازخود نوٹس لیں گے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہورہی تھی جس میں عدالت عظمیٰ نے یہ حکم دیا ہے۔ اس سے قبل  عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ ایف آئی آّر درج کرانے کی جستجو کی جارہی ہے لیکن مقدمہ درج نہیں ہورہا۔ چیف جسٹس کا کہناتھا کہ اس کا مطلب پولیس نے اب تک تحقیقات کا آغاز ہی نہیں کیا۔  عین ممکن ہے کہ شواہد مٹا دیے جائیں۔ اس طرح کیس کے ثبوت متنازع اور بعد میں عدالت میں ناقابلِ قبول ہوں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب فیصل شاہکار پیش ہوئے تو ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ایف آئی آر درج کرنے سے منع کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے جواب دیا کہ کریمنل جسٹس سسٹم کے تحت پولیس خود بھی  ایف آئی آر درج کر سکتی ہے، 90 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا اور ابھی تک ایف آئی آر ہی درج نہیں ہوئی۔

Tags: سپریم کورٹ
Previous Post

فرانسنسی ماڈل مسلمان ہوگئیں

Next Post

عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

Next Post
عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist