تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2022
توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے مختلف ہائی کورٹس میں زیر التوا مقدمات  کسی ایک ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست کی ہے، بلدیاتی اور عام انتخابات کی تیاری کریں یا کیسز لڑیں۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن کے وکیل کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹس میں الیکشن کمیشن کے خلاف عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے مقدمات کیے ہوئے ہیں۔ بہرحال الیکشن کمیشن کے موجودہ کیس میں اسد عمر، فواد چوہدری اورعمران خان کو نوٹس جاری کیے جارہے ہیں۔ عدالت نے سماعت اب 15 دن کے لیے ملتوی کردی۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی اس مرکزی قیادت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے درخواست میں توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف ہائی کورٹس کے حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کی تھی۔

Tags: اسد عمرالیکشن کمیشنسپریم کورٹعمران خانفواد چوہدری
Previous Post

دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی

Next Post

آئیڈیاز 2022 کا آغاز

Next Post
آئیڈیاز 2022 کا آغاز

آئیڈیاز 2022 کا آغاز

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist