تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2024
سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا 23 صفحات پر مبنی  تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق شوکت عزیز صدیقی بطور ریٹائرڈ جج  پنشن سمیت تمام مراعات کے حقدار قرار ہوں گے۔  سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ  سپریم کورٹ کے 5  رکنی لارجر بینچ نے 23 جنوری کو شوکت صدیقی کیس فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Previous Post

سیکوریٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید

Next Post

وزیر خزانہ ای سی سی کے چیئرمین

Next Post
بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی تعیناتی کو مثبت قرار دے دیا

وزیر خزانہ ای سی سی کے چیئرمین

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist