تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2023
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ  جس میں جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔ اس بینچ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے سویلنیز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستیں منظور کر لیں۔  عدالت عظمیٰ نے 9 مئی کے کیسز واپس فوجداری عدالتوں کو بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔  وفاقی حکومت نے متفرق درخواست میں بتایا کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات کی روشنی میں 102 افراد گرفتار کیے گئے، زیر حراست افراد کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرائل کیا جا رہا ہے اور جو فوجی عدالتوں میں ٹرائل میں قصوروار ثابت نہ ہوا وہ بری ہوجائے گا۔ اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ 9 مئی کے ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بھی سول عدالتوں کی طرز پر ہوگا۔ شہادتیں ریکارڈ اور فیصلے میں تفصیلی وجوہات تحریر کی جائیں گی۔

Previous Post

385 نابالغ قیدیوں کو قانونی مدد دینے کا فیصلہ

Next Post

حکومت کا پی ٹی آئی چیئرمین کو پیش کرنے سے معذرت

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

حکومت کا پی ٹی آئی چیئرمین کو پیش کرنے سے معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist