تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیض آباد دھرنا کیس کا تحریری حکمنامہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2023
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے کے مطابق اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع اپنی نظرثانی کی درخواست پر مزید کارروائی کی خواہش مند نہیں۔ آئی بی، پیمرا، پی ٹی آئی نے بھی متفرق درخواست کے ذریعے نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کی۔  درخواست گزار شیخ رشید نے نیا وکیل مقرر کرنے کے لیے مزید مہلت کی استدعا کی جبکہ درخواست گزار اعجاز الحق نے فیصلے کے پیراگراف نمبر4 پر اعتراض اٹھایا۔ دوران سماعت کیس سے متعلق 4 سوالات اٹھائے گئے۔ سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دوران سماعت  سوال اٹھایا گیا کہ طویل وقت گزرنے کے باوجود نظرثانی درخواستیں کیس کیوں سماعت کے لیے مقرر نہیں کی گئیں۔ کیا آئینی و قانونی اداروں کا نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ آزادانہ ہے؟   نظرثانی درخواستیں واپس لینے کے لیے ایک ساتھ کئی  متفرق درخواستیں کیوں دائر کی گئیں ؟   کیا فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عملدرآمد ہو گیا؟  کچھ درخواست گزاروں کی عدم حاضری پر انہیں ایک اور موقع دیا جاتا ہے۔ تحریری حکمنامے کے مطابق عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس فیصلے میں کہا تھا کہ کوئی بھی متاثرہ فریق آگے بڑھ کر تحریری طور پر اپنا مؤقف بیان کرسکتا ہے ۔ عدالت ایک اور موقع دیتی ہے کوئی بھی شخص حقائق منظر عام پر لانا چاہے تو اپنا بیان حلفی عدالت میں پیش کرے۔ کوئی بھی فریق یا کوئی اور فرد  جواب جمع کرانا چاہے تو 27 اکتوبر تک جمع کروا دے۔

Previous Post

جنید اور پروین ۔۔ سوشل میڈیا پر کیوں وائرل ؟

Next Post

پنجاب میں آشوب چشم کیسز کے بعد اسکول کھل گئے

Next Post
نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

پنجاب میں آشوب چشم کیسز کے بعد اسکول کھل گئے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist