تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی تیاریاں

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2023
عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی تیاریاں
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں آج سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت ہورہی ہے اور اس موقع پر اس سماعت کو براہ راست نشر کرنے کے کی اجازت مل گئی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے ساتھ ساتھ نجی ٹی وی چینلز اب عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے کے لیے 5 کیمرے کمرہ عدالت نمبر 1 جبکہ 4 کیمرے مہمانوں کی گیلری میں لگائے جارہے ہیں۔ اسی طرح کیمرا 1 ججز ڈائس کے سامنے وکلا کے روسٹرم کے لیے نصب کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پہلے دن فل کورٹ میٹنگ کا 4 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت  التوا، مقدمات اور ترجیحی بنیادوں پر سماعت کے لیے مقدمات کا انتخاب ایجنڈے  میں شامل تھا۔ عوامی مفاد کے مقدمات کی کارروائی ٹیلی کاسٹ کرنے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا۔

نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بڑا اقدام،ملکی تاریخ میں منفرد سماعت کا آغاز ہونے جارہا ہے۔پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت لائیو دیکھانے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں لائیو کوریج کا بندوبست کرلیا گیا۔ pic.twitter.com/2Z0zeNNNqP

— Shehzad Ali Raja (@RajaShehzadAli) September 18, 2023

Previous Post

نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار

Next Post

بھارتی سفارتکار کینیڈا سے ملک بدر، سکھ رہنما کے قتل کا بھارت پر الزام

Next Post
بھارتی سفارتکار کینیڈا سے ملک بدر، سکھ رہنما کے قتل کا بھارت پر الزام

بھارتی سفارتکار کینیڈا سے ملک بدر، سکھ رہنما کے قتل کا بھارت پر الزام

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist