تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عوامی عہدوں پر فائزشخصیات کے خلاف کیسز بحال

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2023
عوامی عہدوں پر فائزشخصیات کے خلاف کیسز بحال
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف اپنا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جس کے تحت عوامی عہدوں پر بیٹھے شخصیات کے خلاف کیسز بحال کردیے گئے ہیں جبکہ نیب کو 50 کروڑ روپے سے کم مالیت کے کرپشن کیسز کی تحقیقات کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ  نے نیب ترامیم چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابلِ سماعت قرار دے دی ہے۔  چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصلہ پڑھ کر سنا تے ہوئے کہا کہ نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابلِ سماعت قرار دی جاتی ہے۔  نیب ترامیم کے فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ شامل ہے۔ سروس آف پاکستان کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کی شقیں برقرار رکھی جاتی ہیں۔

Previous Post

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر

Next Post

نیب ترامیم کیا ہے ؟

Next Post
نیب آرڈینس 1999 ترمیمی بل کیا ہے؟

نیب ترامیم کیا ہے ؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist