تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا، متعدد افراد زخمی

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2025
sc
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی دارالحکومت میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت میں آج زور دار دھماکے سے ہلچل مچ گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں واقع کینٹین میں اے سی گیس کے پلانٹ میں ہوا، جس کے اثر سے عمارت لرز اٹھی اور وکلا و عملہ فوری طور پر باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسٹاف کینٹین میں اے سی کی مرمت کا کام جاری تھا کہ اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں سلینڈر پھٹنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے اور کینٹین کا فرنیچر بھی شدید متاثر ہوا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ حادثے سے سپریم کورٹ کی کورٹ نمبر 6 اور کینٹین کے علاقے کو نقصان پہنچا، اور دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ عدالتوں میں موجود وکلا بھی اپنے کمروں سے باہر نکلنے پر مجبور ہو گئے۔ حکام نے دھماکے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ واقعے کی وجوہات اور نقصان کی تفصیلات سامنے آئیں۔

Previous Post

احمد عزیر نے آئرن مین 70.3 انطالیہ مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

Next Post

قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

Next Post
ضلع شیرانی میں آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے7 دہشتگرد ہلاک

قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist