تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئینی بینچ کے 9 مئی کے مخصوص ملزمان کے فوجی ٹرائل پر سوالات

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2025
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں   جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ آئینی بینچ نے استفسار کیا کہ فوجی تنصیبات پر ماضی میں بھی حملے ہوئے ان کے مقدمات تو عام عدالتوں میں چلائے گئے۔ کیا 9 مئی کا واقعہ دہشت گردی سے بھی بڑا واقعہ تھا؟ اس موقع پر جسٹس مسرت ہلالی کا کہنا تھا کہ یہ کون طے کرتا ہے کہ کس کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا کس کا نہیں؟ جسٹس محمد علی مظہر نے دریافت  کیا کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کی ایف آئی آر تو ایک جیسی تھیں۔ جسٹس نعیم افغان نے کہا کہ جن ملزمان کو ملٹری کورٹس بھیجا ان سے متعلق کوئی عدالتی آرڈر تو دکھائیں۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ کوئی مثال دیں جہاں آئین معطل کئے بغیر سویلین کا ملٹری ٹرائل ہوا ہو۔جسٹس حسن اظہر نے ریمارکس دیے کہ جی ایچ کیو،نیول بیس سمیت مختلف فوجی تنصیبات پر ماضی میں بھی حملے ہوئے، ہمیں بتائیں کہ ان تنصیبات پر حملوں کا ٹرائل کہاں ہوا؟ ایک آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرنے کی سازش کا کیس بھی بنا تھا۔ جسٹس نعیم افغان نے کہا استفسار کیا کہ ان سب کا ٹرائل عام عدالتوں میں چلا تو 9مئی والوں نے ایسا کیا کیا کہ فوجی عدالت جائیں؟

Previous Post

محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

Next Post

ملالہ یوسف زئی ہفتے کو پاکستان آئیں گی

Next Post
فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

ملالہ یوسف زئی ہفتے کو پاکستان آئیں گی

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist