تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

75 روپے کا کون سا کرنسی نوٹ قابل استعمال ہے؟

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2023
75 روپے کا کون سا کرنسی نوٹ قابل استعمال ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

مرکزی بینک نے وضاحت کرتے ہوئے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا گیا تھا۔ اس کے  بعد اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال ہونے پر 75 روپے کا نیلا نوٹ جاری کیا گیا۔ اب عوام  اس حوالے سے  شک وشبہات کا شکار ہیں آیا کہ ہرے اور نیلا نوٹ میں سے کونسا نوٹ لین دین  کے لیے قابل استعمال ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 75 روپے کا ہرا اور نیلا کرنسی نوٹ دونوں ہی لین دین کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

#SBP clarifies that both blue and green color banknotes of Rs.75 are legal tender & can be used as medium of exchange in all transactions across Pakistan.https://t.co/ZDwC3GzqvG#SBPClarification pic.twitter.com/EdQxA3Zlhf

— SBP (@StateBank_Pak) October 16, 2023

Tags: اسٹیٹ بینک
Previous Post

کراچی آرٹس کونسل کے زیراہتمام پاکستان لٹریچر فیسٹیول اب سکھر میں

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist