تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 26, 2023
غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بے دخل کیے جانے والے غیر ملکی شہریوں کے فی گھرانے کو زیادہ سے زیادہ 50 ہزار روپے نقد کرنسی ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی۔ بینکنگ چینلز یا دیگر ذرائع سے منتقلی کے لیے پالیسی بنائی جا رہی ہے جو ایک دو روز میں طے ہوجائے گی۔  وفاقی وزیر کے مطابق  مختلف شہروں میں ہولڈنگ سینٹرز قائم کردیے گئے ہیں ۔ غیر قانونی غیر ملکیوں کو وہاں رکھا جائے گا۔ جس کے بعد وہاں سے انہیں ان کے ملک بھیجا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

یکم نومبر کے بعد ان غیرقانونی غیر ملکیوں سے کی بے دخلی کی پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بے دخلی سے متعلق پالیسی صرف غیر قانونی غیر ملکیوں کے لیے ہے جن کے پاس کوئی سفری دستاویز نہیں ہے ان کو جیلوں میں نہیں رکھا جائے گا۔  سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکیوں کے غیر قانونی شناختی کارڈ بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ ریاست جانتی ہے کہ غیرقانونی شہری کہاں کہاں ہیں۔ جو خود رضا کارانہ واپسی کی پیش کش کرے گا اس کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، جو رضاکارانہ واپس جا رہے ہیں، ان کے لیے مشکلات کم ہوں گی۔

Tags: سرفراز بگٹینگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی
Previous Post

کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، پی سی بی

Next Post

34 سال بعد بھانجی کو وراثت میں ماموں سے حق مل گیا

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

34 سال بعد بھانجی کو وراثت میں ماموں سے حق مل گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist