تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لندن: سارہ شریف کا قاتل باپ جیل میں ساتھی قیدیوں کے حملے میں زخمی

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2025
لندن: سارہ شریف کا قاتل باپ جیل میں ساتھی قیدیوں کے حملے میں زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی نژاد 10 سالہ برطانوی بچی سارہ شریف کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے اس کے قاتل باپ عرفان شریف کو جنوبی لندن کی بیلمارش جیل میں 2 ساتھی قیدیوں نے تیز دھار آلے سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ٹونا مچھلی کے ٹن کے ڈبے کے ڈھکن سے عرفان شریف  کے گلے پر وار کیے۔ یہ حملہ عرفان شریف کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے چند ہفتوں بعد کیا گیا ہے، جس میں انہیں اپنی 10 سالہ بیٹی کے قتل کے جرم میں کم از کم 40 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Previous Post

ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر

Next Post

لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، پختونخوا حکومت

Next Post
لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، پختونخوا حکومت

لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، پختونخوا حکومت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist