تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سارہ انعام قتل: ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2023
سارہ انعام قتل کیس : شاہ نواز کی والدہ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سارہ انعام قتل کے مقدمہ کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ عدالت نے 9 دسمبر کو اس کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت سنادی  گئی جبکہ 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔  ملزم کی والدہ  ثمینہ شاہ کو بری کر دیا۔ آج فیصلے سنائے جانے کے وقت ملزم شاہنواز امیر کو کمرہ عدالت لایا گیا۔ ملزم کے والد ایاز امیر، والدہ ثمینہ شاہ اور دیگر رشتہ دار بھی کمرہ عدالت میں  تھے۔  سارہ انعام کو 23 ستمبر 2022 کو  قتل کیا گیا تھا، ان کے قتل کے الزام میں ملزم شاہنوار امیر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کیس میں شاہنوار امیر کی والدہ ثمینہ شاہ بھی ملزمہ نامزد ہیں۔ ملزمان پر 5 دسمبر 2022 کو فرد جرم عائد کی گئی تھی

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ معطل

Next Post

سائیکل پر 44 شہروں کی سیر

Next Post
سائیکل پر 44 شہروں کی سیر

سائیکل پر 44 شہروں کی سیر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist