تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کا بڑا دشمن افغانستان میں ہلاک

by ویب ڈیسک
جون 9, 2023
پاکستان کا بڑا دشمن افغانستان میں ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کا بڑا دشمن اور دہشت گرد ثنا غفاری عرف شہاب المہاجر افغان شہر کنٹر میں ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشت گرد ثنا ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا، دہشت گرد اور اُس کے گھر والے بھارت سے ہجرت کر کے افغانستان آئے تھے۔  دہشت گرد ثنا  کا تعلق افغان شہر کابل سے تھا۔ دہشت گرد  غفاری ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں متعدد حملوں میں شریک رہا۔ وہ   اپریل 2020 سے اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبے کا سرغنہ تھا۔ تمام تر آپریشنز کا ماسٹر مائنڈ اور ہیڈ آف آپریشنز بھی تھا۔ دسمبر 2021 میں اقوامِ متحدہ، امریکا اور یورپی یونین نے دہشت گرد  ثنا  کو عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا اور اس کےسر پر 1 کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا تھا۔ دہشت گرد  کابل میں پاکستانی سفارتخانے اور امام بارگاہ قصہ خوانی بازار پشاور پر حملوں میں ملوث تھا۔

Previous Post

عدلیہ کی متنازعہ ساکھ کو درست کرنے کی ضرورت ہے

Next Post

بائپرجوائے کراچی کے قریب

Next Post
بائپرجوائے کراچی کے قریب

بائپرجوائے کراچی کے قریب

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist