تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میں نے کب کہا کہ میرا گانا کاپی کیا ہے؟

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2023
میں نے کب کہا کہ میرا گانا کاپی کیا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے شہرت یافتہ گلوکار سجاد علی نے سوشل میڈیا پر ایک وضاحتی بیان کی ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں کہا کہ شاہ رخ خان اور دپیکا پدوکون کی نئی فلم ” پٹھان ” کا گیت ” بے شرم رنگ کی دھن ان کے گانے کی چرائی ہوئی ہے۔ سجاد علی کہتے ہیں کہ انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اُن کا گانا کاپی کیا گیا ہےبلکہ انہوں نے تو یہ کہا تھا کہ اس گانے کو سن کر انہیں اپنا ایک پرانا گیت یاد آگیا۔

Take it easy guys….. pic.twitter.com/ZdqBOoqjBX

— Sajjad Ali (@sajjad_official) January 3, 2023

سجاد علی کے مطابق انہوں نے گزشتہ ویڈیو میں کسی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر اور یہاں تک کہ اداکار کا بھی نام نہیں لیا تھا۔ سجاد علی کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ انہیں یہ بیان دے کر کہ ان کے گانے کو چرایا گای سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ یاد رہے کہ پٹھان کے گانے ” بے شرم رنگ ”  کا نام لیے بغیر سجاد علی نے اپنی گزشتہ ویڈیو میں کہا تھا کہ یو ٹیوب پر ایک گیت کو سنا تو انہیں اپنا 26 سال پرانا گانا یاد آگیا جس کے بعد انہوں نے ” اب کے ہم بچھڑے تو کبھی خوابوں میں ملے ” کو گنگنایا۔

After listening to a new movie’s song, It reminded me of my song I released 26 years ago, Ab Ke Hum Bichare. Enjoy!! pic.twitter.com/X86Jw34R8k

— Sajjad Ali (@sajjad_official) December 26, 2022

اب یہ سوشل میڈیا صارفین ہی تھے جنہوں نے از خود یہ بتادیا کہ دراصل سجاد علی فلم ” پٹھان ” کے گیت ” بے شرم رنگ ” کی بات کررہے ہیں۔

بشکریہ فیس بک
Tags: پٹھانسجاد علی
Previous Post

چیئرمین شپ سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج

Next Post

آرمی چیف کا پہلا سرکاری بین الاقوامی دورہ

Next Post
آرمی چیف کا پہلا سرکاری بین الاقوامی دورہ

آرمی چیف کا پہلا سرکاری بین الاقوامی دورہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist