تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ،شوہر صدف نعیم

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2022
لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

خاتون صحافی صدف نعیم کے شوہر نعیم بھٹی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اُن پر دباؤ ڈال کر ان سے اپنی مرضی کا فیصلہ کرایا گیا۔ نعیم بھٹی کہتے ہیں کہ میں جانتا ہوں کہ صدف کی موت حادثہ تھی اور وہ بھی اتفاقی اسی لیے کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نعیم بھٹی کے مطابق ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ اس  حادثے پر قانونی کارروائی نہ کروانے کا فیصلہ ان کا اپنا ہے۔  نعیم بھٹی کے مطابق خوشی ہوئی کہ تحریک انصاف کے سربراہ گھر آئے اور انہوں نے تعزیت کے ساتھ 50 لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔

Tags: صدف نعیم
Previous Post

صدر عارف علوی سے توشہ خانہ کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ

Next Post

مچھر کالونی واقعے کے تمام ملزمان پکڑے گئے، آئی جی سندھ کا دعویٰ

Next Post
مچھر کالونی واقعے کے تمام ملزمان پکڑے گئے، آئی جی سندھ کا دعویٰ

مچھر کالونی واقعے کے تمام ملزمان پکڑے گئے، آئی جی سندھ کا دعویٰ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist