تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2024
لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے 150 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی کے مختلف کالجز کیمپس کے باہر طلبہ کا احتجاج بدستور جاری ہے، طلبہ نے کیمپسز پر پتھراؤ کیا اور ان کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔  پشاور روڈ کیمپس پر طلبہ نے گیٹ اور شیشے توڑ دیئے اور مورگاہ کیمپس کے باہر طلبہ نے پتھراؤ کیا، جبکہ احتجاج کے باعث ایوب پارک چوک مکمل بلاک ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی  قطاریں لگ گئیں۔ کشیدہ حالات ہونے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر طلب کر لی گئی۔ راولپنڈی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشن حافظ کامران اصغر نے میڈیا کو بتایا کہ  پُرتشدد احتجاج کرنے والے تقریباً 100 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، بہرحال اس وقت صورتحال اب مکمل طور پر قابو میں ہے۔

Previous Post

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات؛ آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

Next Post

بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے

Next Post
کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار

بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist