تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 7 لاکھ 2 ہزار 610 ہو گئے

by ویب ڈیسک
جون 14, 2024
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 7 لاکھ 2 ہزار 610 ہو گئے
Share on FacebookShare on Twitter

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 7 لاکھ 2 ہزار 610 ہو گئے۔اعلامیے کے مطابق مئی 2024 میں 12960 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے۔ مئی 2024ء میں آر ڈی اے میں 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز جمع کرائے گئے۔ ستمبر 2020ء میں جاری کی گئی اس سہولت میں مئی 2024ء تک 8 ارب 5 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے۔ یاد رہے کہ روشن  پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر کام کا آغاز 2020ء میں ہوا جس میں بیرونِ ملک مقیم  پاکستانیوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستانی بینکنگ نیٹ ورک میں آسان طریقے سے شامل کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ  روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا اجرا کئی بینکوں نے کیا جسکے باعث  گھر بیٹھے ملک کے بڑے بینکوں میں غیر ملکی کرنسی یا پاکستانی روپے میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اور پاکستان میں مقیم (RPs) ایسے شہری جن کے بیرونی اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں، اپنا آن لائن اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔

Previous Post

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

Next Post

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

Next Post
احمد فرہاد کی پیشی تک کیس بند نہیں ہو گا، اسلام آباد ہائی کورٹ

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist