تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زینب عباس کے بعد محمد رضوان کے خلاف بھارت میں نیا مورچہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2023
محمد رضوان  ۔۔۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ میں شامل
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور اوپنر محمد رضوان کے خلاف 6 اکتوبر 2023 کوہالینڈ  کیخلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں نماز ادا کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کو شکایت درج کرادی۔ یہ دوسرا موقع ہے جب محمد رضوان کے خلاف عالمی کپ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ اس سے پہلے سری لنکا سے شاندار جیت  کو غزہ کے نام کرنے پر بھارتیوں نے محمد رضوان کیخلاف آئی سی سی سے رجوع کیا تھا جس کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ جواب دیا تھا کہ یہ عمل اس کے دائرہ اختیار سے باہر کا ہےاور اسی لیے آئی سی سی نے یہ شکایات رد کردی تھیں۔

بہرحال اب ایک وکیل ونیت جندال نے آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کو اپنی شکایت میں کہا کہ محمد رضوان نے 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں پانی کے وقفہ کے دوران اسٹیڈیم میں نماز ادا کی تھی، ان کا یہ عمل کھیل کی روح کے خلاف ہےکوئی بھی ایسا عمل جس سے کھیل کی روح کو نقصان پہنچے اُس کی مذمت کی جانی چاہیے اور آئی سی سی کو محمد رضوان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔ یاد رہے کہ یہ وہی بھارتی وکیل ونیت جندال ہیں جنہوں نے پاکستانی پریزنٹرزینب عباس کے خلاف بھی ان کی پرانی پوسٹ پر رپورٹ درج کرائی تھی۔

Tags: محمد رضوان
Previous Post

بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Next Post

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے،فیصلہ

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے،فیصلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist