تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2024 کی دولت مند شخصیات کی فہرست

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2024
2024 کی دولت مند شخصیات کی فہرست
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی جریدے فوربز کی نئی رپورٹ کے مطابق فرانسنسی بزنس مین برنالڈ ارنالٹ مسلسل تیسرے سال دنیا کے دولت مند شخص ہونے کا اعزاز حاصل کرگئے ہیں۔ 75 برس کے برنالڈ کی مجموعی دولت کی مالیت 233 ارب ڈالرز بتائی جاتی ہے جبھی وہ اس فہرست میں ٹاپ پر ہیں۔ برنارڈ آرنلٹ 2022 میں پہلی بار امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آئے تھے جس کے بعد ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے تھے۔ اس وقت بھی وہ 2024 کی نئی درجہ بندی کے مطابق دوسرے نمبر ہر ہیں۔ اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک 195 ارب ڈالرز کے ساتھ اس نمبر پر آئے۔  تیسرے نمبر پر ایمازون کے مالک جیف بیزوس 194 ارب ڈالرز کے مالک ہیں،

بشکریہ ٹوئٹر

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ 177 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔ گلوکار ٹیلر سوئفٹ بھی اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ ٹیلر سوئفٹ موسیقی کی بنا پر ارب پتی شخصیات میں شامل ہونے والی پہلی فنکارہ ہیں۔ ساتویں نمبر پر بل گیٹس 128 ارب ڈالرز کے ساتھ ہیں جبکہ بھارت کے مکیش امبانی 116 ارب ڈالرز کے ساتھ ایک درجہ ترقی کرکے 9ویں نمبر پر ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

لاہور ہائی کورٹ کے 3 ججوں کو مشکوک خطوط

Next Post

ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کا تنازعہ

Next Post
ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کا تنازعہ

ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کا تنازعہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist