تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لانگ مارچ سے پہلے نئے آرمی چیف کا فیصلہ ہوچکا ہوگا

by ویب ڈیسک
نومبر 21, 2022
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا جب تک عمران خان لانگ مارچ لے کر 26 نومبر کو پہنچیں گے اس تاریخ سے پہلے ہی نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ  راولپنڈی میں عمران خان کی تحریک انصاف کی  تاریخ کا سب سے چھوٹا اجتماع ہو گا، یہ لانگ مارچ نہیں، رینگ مارچ ہے جو رینگ رہا ہے۔  آرمی چیف کی جب بھی تقرری ہوئی اس طرح کے حالات پہلے نہیں ہوئے۔ عمران خان نے جو تماشہ لگانے کی کوشش کی اس میں وہ بری طرح ناکام ہوئے۔ عمران خان کے عمل کو پوری طاقت سے رد کرنا ضروری تھا ورنہ ہر 3 سال بعد لانگ مارچ ہوا کریں گے۔

Previous Post

اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ

Next Post

انگلینڈ کے خلاف 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Next Post
بابر کا ایک اوور،ساجد پر بھی بھاری؟

انگلینڈ کے خلاف 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist