تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2023
عارف علوی مذاکرات کے لیے سرگرم ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیر کے خلاف یہ اقدام گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا کے خلاف درج ایک مقدمے میں کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف مقدمہ انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت 5 اگست 2022 کو شاہ کار اسلم کی مدعیت میں  درج کیا گیا تھا۔ جس میں وفاقی وزیر پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے چیف سیکریٹری اور ان کے گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ مدعیٔ مقدمہ کے مطابق اس نے ٹی وی پر رانا ثنا کو دھمکیاں دیتے دیکھا تھا۔ گجرات پولیس نے مقدمے کو خارج کرکے اخراج رپورٹ عدالت میں جمع کرائی تھی ۔عدالت نے پولیس کی رپورٹ کو خارج کرتے ہوئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

Tags: رانا ثناوارنٹ گرفتاری
Previous Post

ججز ہماری حدود میں آئیں گے تو ہم سوال کریں گے

Next Post

قذافی اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ

Next Post
قذافی اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ

قذافی اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist