تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

SCO اجلاس میں بھارت کی سبکی: راج ناتھ سنگھ نے اعلامیے پر دستخط سے انکار کر دیا

by ویب ڈیسک
جون 26, 2025
بھارتی وزیر دفاع کا بیان اشتعال انگیزی ہے، پاکستان
Share on FacebookShare on Twitter

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کا اہم اجلاس ہوا، جس میں خطے کی سیکیورٹی، دہشتگردی کے خلاف تعاون، اور باہمی دفاعی حکمت عملیوں پر غور کیا گیا۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں چین، روس، پاکستان، ازبکستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور بھارت کے وزرائے دفاع نے شرکت کی۔ تاہم اجلاس کا اختتام اس وقت تنازعے کا شکار ہوگیا جب بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی ناراضی کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ اعلامیے میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کا کوئی تذکرہ نہیں کیا گیا، جسے نئی دہلی نے "دانستہ نظرانداز” قرار دیا۔ بھارتی وفد نے اجلاس کے دوران اپنی "شدید تشویش” کا اظہار کیا، لیکن دیگر رکن ممالک نے اعلامیے کے متن میں کسی قسم کی تبدیلی کو مسترد کر دیا۔ دوسری جانب، اعلامیے میں بلوچستان میں بھارت کے مبینہ کردار کی جھلک بھی دیکھی گئی، جس نے بھارتی وفد کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا۔ راج ناتھ سنگھ کی جانب سے اعلامیے پر دستخط سے انکار نے نہ صرف بھارت کی سفارتی تنہائی کو نمایاں کیا بلکہ SCO جیسے کثیرالملکی فورم پر اس کے اثر و رسوخ پر بھی سوالات اٹھا دیے۔

Previous Post

ابھی نندن کو گرفتار کرنے والے بہادر افسر میجر معیز عباس کا انٹرویو شہادت کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

Next Post
پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist