تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بڑے طوفان اور سیلاب کے لیےالرٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
بڑے طوفان اور سیلاب کے لیےالرٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کےکئی  حصوں میں پیر تک شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ جس کے مطابق بالائی حصوں میں ممکنا طور پر موسلادھار بارش، اولے اور طوفان کی پیشگوئی ہے جس سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی مغربی سسٹم کے داخل ہونے سے خبردار کیا ہے جس سے منگل  تک موسمی حالات خراب ہوسکتے ہیں۔  نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نئے سسٹم کے داخل ہونے کی صورت میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، گلیات، مری، اور آزاد جموں و کشمیر میں خطرناک  بارش  کا امکان ہے۔ یہ اس قدر تیز اور طوفانی بارشیں ہوں گی جس کی وجہ سے انفراسٹرکچر اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اسی بنا پر عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ  غیر ضروری سفر کرنے اور دریاؤں اور نہروں کو پار کرنے سے گباز رہیں ، کچے مکانات کی مرمت کریں اور پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں۔

Previous Post

ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن کاحکم

Next Post

پاکستان، ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار

Next Post
جنٹلمین گیم کی جنٹلمین جیت

پاکستان، ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist