تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان میں طوفانی بارش

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
بلوچستان میں طوفانی بارش
Share on FacebookShare on Twitter

مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں آگیا ہے، چاغی، کوہلو اور خاران سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش نے پھر سے ہر ایک کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ سرحدی علاقے موسیٰ خیل میں تیز ہواؤں کے ساتھ دھواں دھار مسلسل بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ بارکھان اور اس کے قریبی علاقوں میں بھی رات گئے سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے ہورہی ہے۔ یہاں بھی تواتر کے ساتھ  بارش کے بعد درجہ حرات گر گیا ہے اور سردی بڑھ گئی ہے۔ اُدھر کئی علاقوں میں سیلابی ریلے نے زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔

 

Previous Post

پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف درخواست دائر

Next Post

اسلام آباد پر قبضے کے علی امین کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا شدید ردعمل

Next Post
دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے

اسلام آباد پر قبضے کے علی امین کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا شدید ردعمل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist